Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دن میں صرف ایک کھانا جسم میں کیا تبدیلیاں لاتا ہے؟

Now Reading:

دن میں صرف ایک کھانا جسم میں کیا تبدیلیاں لاتا ہے؟
کھانا

دن میں صرف ایک کھانا جسم میں کیا تبدیلیاں لاتا ہے؟

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کئی طرح کے ڈائٹ پلان کو اپنایا جارہا ہے انہیں میں دن میں صرف ایک کھانے کا رجحان بھی کافی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔

دن میں ایک کھانا جسے ون میل آ ڈے کہاجاتا ہے  ہالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے اپنایا ہوا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ ان کے وزن کو بہتر طریقے سے منظم کرنے اور فٹ رہنے میں مدد دیتا ہے۔

واضح رہے کہ دن میں ایک کھانا بنیادی طور پر روزہ رکھنے والی خوراک کی دیگر اقسام کا ایک انتہائی انتہائی ورژن ہے، جیسے وقفے وقفے سے روزہ رکھنا اور وقت کی پابندی کے ساتھ کھانا۔

بنیادی فرق یہ ہے کہ صرف مخصوص دنوں کے روزے رکھنے یا مخصوص وقت کے دوران اپنا کھانا کھانے کے بجائے، ون میل آ ڈے کی پیروی کرنے والے لوگ اپنے دن کی تمام کیلوریز کو ایک ہی بڑے کھانے میں کھاتے ہیں، اس طریقہ کار پر عمل کرنے والوں کو کہنا ہے کہ یہ صحت کے بہت سے پہلوؤں کو بہتر بناتا ہے۔

دن میں ایک کھانا صحت کو کیسے بہتر بناتا ہے جانتے ہیں؟

Advertisement

روزہ اور صحت

دن میں ایک کھانے کے حمایت میں سائنسی ثبوت محدود ہیں اور وہ بھی جانوروں پر کیے گیے تجربات سے سامنے آئیں ہیں۔

روزہ رکھنے والی غذا کے بارے اب کافی تحقیق کی جارہی ہیں، کچھ شواہد بتاتے ہیں کہ وقفے وقفے سے روزہ رکھنے جیسے “5:2 ڈائیٹ” کہا جاتا ہے جس میں ہفتے کے پانچ دن کھانا کھایا جاتا ہے اور دو دن صرف 800 کیلوریز یا اس سے کم بطور غذا لیتا ہے۔ اس طرح وزن کو منظم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ  جس میں آپ ایک خاص وقت میں دن بھر کی تمام کیلوریز ایک کھانے میں کھاتے ہیں وزن کو کم کرنے ساتھ صحت کے دیگر فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں جیسے بلڈ پریشر کو توازن میں رکھنا۔

جبکہ بہت سے مختلف قسم کے روزے جیسے  ہر دوسرے دن روزہ رکھنا میٹابولزم کے کئی پہلوؤں کو بہتر بناتا ہے ساتھ ہی یہ بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بنانے، سوزش کی سطح کو کم کرنے اور لوگوں کی بھوک کو بہتر طریقے سے منظم کرنے میں مدد  کرتا ہے اس طرح، ایک شخص کے موٹاپے، ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اعضاء کی پیوند کاری سے مریضوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کا انکشاف
بچوں کے کان کتنی عمر میں چھدوانا چاہئے؟
یہ عام سی وجہ ضرورت سے زیادہ کھانا کھانے کا سبب بنتی ہے
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
جسمانی وزن میں کمی لانے کے لئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنی چاہیے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر