Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عقل داڑھ کو ’عقل داڑھ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

Now Reading:

عقل داڑھ کو ’عقل داڑھ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

ایک انسان کے کتنے دانت ہوتے ہیں؟ اس سوال کا جواب اکثر افراد 32 دیں گے مگر یہ تعداد اسی وقت ہوتی ہے جب تمام عقل داڑھیں نکل آئیں۔

یعنی 17 سے 25 سال کی عمر کے دوران منہ میں یہ آخری 4 دانت نمودار ہوتے ہیں (کچھ کے نہیں بھی ہوتے) تو اس کے بعد ہی دانتوں کی تعداد 32 ہوتی ہے۔

درحقیقت اگر عقل داڑھیں نہ بھی ہوں تو بھی انسان کا گزارا ہوجاتا ہے بلکہ عام طور پر ان داڑھوں کا نکلنا انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے اور ان کے اگنے کے بعد بھی مسائل سامنے آسکتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ عقل داڑھ کو ’عقل داڑھ‘ ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تھرڈ مولرز کو 17 صدی سے عام طور پر ’عقل داڑھ‘ کے نام سے ہی جانا جاتا ہے اور اب 21 ویں صدی میں بھی لوگ اسے عقل داڑھ ہی کہتے ہیں۔

Advertisement

اس داڑھ کو ’عقل داڑھ‘ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اس وقت نکلتی ہے جب انسان بالغ ہوجاتا ہے اور عمر کے اس حصے میں وہ پہلے سے زیادہ عقل و شعور رکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ تھرڈ مولر کو عام طور پر لوگ عقل داڑھ کہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے یہ تدابیر اپنائیں!
نیم گرم پانی پینے کے یہ فوائد جان لیں!!!
مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
وزن میں کمی کے لیے یہ مزیدار سی ترکیب آزمائیں
موسم گرما میں روزانہ چہرہ کتنی بار دھونا چاہئے؟
ماہرین نے کافی کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ پیش کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر