Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

Now Reading:

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
gulam nabi memon in meeting of chehlum

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کا اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے جلوس و مجالس کی سیکیورٹی، روٹ پر عزا داران کی حفاظت کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

اجلاس کے اختتام پر ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

اجلاس میں ڈی آئ جی ایڈمن، تمام ذونل ڈی آی جیز، ڈی آئ جیز، سی آئ اے، ڈی آئ جی ٹریفک، ضلعی ایس ایس پیز، شبر بھائ ، شیہ علماء، اسکاوٹس انتظامیہ ،جلوس و مجالس کے منتظمین اور پرمنٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر