Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

27 فٹ دور سے چھینک مارنے سے بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ ممکن ہے؟

Now Reading:

27 فٹ دور سے چھینک مارنے سے بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ ممکن ہے؟

 وبائی امراض کے ماہر امریکی سائنسدان انتھونی فاؤچی سے ایک سوال کیا گیا کہ کیا 27 فٹ دور سے چھینک مارنے سے بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ ممکن ہے؟

اس سوال کے جواب میں ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا کہ ’یہ انتہائی گمراہ کن ہے، عملی طور پر اس بات میں کوئی صداقت نہیں، کورونا وائرس 27 فٹ دور سے چھینک مارنے سے نہیں پھیلتا‘۔

ماہرین کی جانب سے یہ بھی تجویز کی گئی ہے کہ اگر آپ وائرس سے بچنا چاہتے ہیں تو کھانسی یا چھینکتے وقت اپنے منہ کو کسی کپڑے سے ڈھانپ لیں کیوں کہ چھینکتے وقت انسان کی چھینک سے نکلنے والے قطرے فضا میں محلول ہو کر وائرس کے پھیلاؤ کا نتیجہ ہو سکتےہیں۔

اس سے قبل سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ کورونا وائرس فضا میں 3 سے 4 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر