Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیمرون:بوکوحرام کاخودکش حملہ،8 افرادہلاک

Now Reading:

کیمرون:بوکوحرام کاخودکش حملہ،8 افرادہلاک
بوکوحرام

کیمرون کے  شمال علاقےمیں عسکریت پسند تنظیم بوکوحرام کےخود کش حملےمیں 8 شہری لقمہ اجل بن گئے۔

عالمی خبررساں ادارےکےمطابق کیمرون کےوزیر دفاع جوزف بیتی آسومونےپریس کانفرنس  کرتےہوئےکہاکہ آمچیدےقصبےمیں بوکوحرام کے 2 جنگجوؤں نےاپنےجسموں پرباندھےبم ایک پُرہجوم مقام پردھماکےسےاڑادیئے۔

وزیردفاع کاکہناتھاکہ حملےمیں 8 شہری ہلاک اور 14 زخمی ہوئے، جن میں سے 10 کی حالت نازک ہے۔

دوسری جانب حکومت چاڈنےاپنے ملک سےبوکوحرام کاصفایاکرنےکااعلان کیا ہے۔

سرکاری ترجمان عمریحییٰ حسین نےبوہوماغضابی نامی آپریشن سے متعلق غیرملکی ذرائع ابلاغ کوبتایا کہ ہم نےملک سےبوکوحرام کےتمام عناصر کاصفایا کردیاہے۔

Advertisement

صدرادریس دیبی کےدفترنےبھی اپنے بیان میں اس بات کااعلان کیاکہ چاڈجھیل اورملک کےباقی تمام علاقوں سےفوج نے بوکو حرام کاصفایا کردیاہےحتیٰ کہ فوج نےعسکریت پسندوں کانائیجراورنائیجیریا سے ملحقہ سرحدوں تک پیچھاکیاہے۔

واضح رہےکہ بوکوحرام کے چاڈ جھیل نامی صوبےمیں فوج پرحملے کے دوران 98 ہلاک ہو گئےتھے۔

نائیجیریا کی تنظیم بوکو حرام خاص کرکیمرون کےشمالی علاقوں کونشانہ بناتی رہتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر