Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کا بڑا اقدام

Now Reading:

سعودی عرب کا بڑا اقدام

سعودی نے صارفین کی سہولت کےلیے ایک بڑا اقدام کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق سعودی نے صارفین کی سہولت کےلیے موبائل فون اور لینڈ لائن کی اندورن ملک کالوں کی قیمتیں مقرر کردیں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی کمیونیکشن اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن نے اندورن ملک لینڈ لائن اور موبائل کالز کی قیمتوں میں کمی کردی۔

یاد رہے کہ سعودی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے کالوں کے ہول سیل ریٹ انتہائی حد تک کم کردئیے ہیں۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون سروسز پر اندورن ملک کالوں کا حتمی نرخ فی منٹ 5.5 ھللہ کے بجائے 2.2 ھللہ ہوگا جبکہ لینڈ لائن کال کی ایک منٹ مکالمے کا ریٹ 2.1 کے بجائے 1.1 ھللہ ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس حوالے سے کال ریٹس کا تعین دیگر ممالک کے کامیاب تجربات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر