Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر میں لگے مکڑی کے جالے ختم کرنے کا بہترین نسخہ

Now Reading:

گھر میں لگے مکڑی کے جالے ختم کرنے کا بہترین نسخہ
جالے

اگر آپ بھی گھر میں موجود مکڑی کے جالوں سے پریشان ہیں اور کئی قسم کی ادویات استعمال کر کے تھک گئی ہیں   ۔

 اس  گھریلو نسخے میں کسی دوائی یا کیمکل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور جالوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ جالوں کی صفائی بار بار کرنے سے بھی آپ کی مہینوں کے لیے چھٹی ہوجائے گ

ایک نرم چادر کا ٹکڑا لے کر نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اسے ڈنڈے پر لپیٹ لیں ۔

ایک اخبار میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اس ڈنڈے کو اس پر رول کریں ۔

. اس کے بعد اس ڈنڈے کو چاروں طرف دیواروں میں لگے جالوں میں پھیر دیں   اس کے بعد وہاں   جالے نہیں بنیں گے

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر