Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وباء کا پھیلاؤ ، اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

Now Reading:

کورونا وباء کا پھیلاؤ ، اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
لاک ڈاؤن

کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں مختلف سیکٹرز کی پانچ مزید گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کورونا کے مریض نکلنے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے گلیاں سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹر ایف سکس ٹو۔ ایف سکس تھری۔ ایف سکس فور۔ ایف ٹین فور اور آئی ٹین ٹو کی مختلف گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

دوسری جانب اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور میں دو کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

Advertisement

کورونا وائرس کے پیش نظر کے حوالے سے ڈی ایچ او ضعیم ضیاء نے تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور میں دو کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس سے پہلے اسلام آباد کے 52 تعلیمی اداروں کو دو یا دو سے زائد کرونا کیسز نکلنے پر سیل کیا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر