Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Now Reading:

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
موٹرسائیکل

وفاقی دارالحکومت میں ایک دن کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میلادالنبیﷺ کے موقع پرامن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کےلیے وفاقی دارالحکومت میں ایک دن کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی ہے۔

‏موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ  کی گئی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ‏اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تیس اکتوبر رات بارہ بجکر انسٹھ منٹ تک ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والے کو جرمانہ،گرفتاری یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں جبکہ فیصلہ عید میلادالنبیﷺ کے موقع پرامن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کےلیے کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر