Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بختاور بھٹو نے منگنی کی انگوٹھی کا اہم راز بتا دیا

Now Reading:

بختاور بھٹو نے منگنی کی انگوٹھی کا اہم راز بتا دیا

 بختاور بھٹو نےسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے منگیتر محمود چوہدری کے لیے کیسی انگوٹھی بنوائی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں  بختاور نے بتا یا کہ میری والدہ نے اپنے والد (ذوالفقار علی بھٹو) کی شادی کی انگوٹھی کی کاپی شادی کے موقع پر میرے والد (آصف علی زرداری) کے لیے بنوائی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں نے اسی انگوٹھی کی کاپی اپنے منگیتر محمود چوہدری کے لیے بنوائی۔

 بختار بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ اور محمود چوہدری ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنارہے ہیں۔

اس ویڈیو میں ان کی مناسبت سے فلمایا گیا خصوصی گانا بھی شامل ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں دعاؤں اور محبت پر سب کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ  بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد آصف زرداری کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں ان کے ہاتھ میں اپنی صاحبزادی اور داماد محمود چوہدری کی منگنی کی انگوٹھیاں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz)

Advertisement

مذکورہ تصویر بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کے دوران لی گئی تھی۔

بختاور بھٹو نےکیپشن میں لکھا کہ میرے والد میری کُل کائنات ہیں، اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کو اچھی صحت عطا کرے۔

یادرہے کہ بختاور زرداری کی منگنی گزشتہ ماہ 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی تھی۔

بختاور کے منگیتر محمود چوہدری پنجاب کے ایک کاروباری خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

منگنی کی تقریب میں ان کے اکلوتے بھائی اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوویڈ 19 کا شکار ہونے اور قرنطینہ میں ہونے کے باعث شریک نہ ہوسکے تاہم وہ ویڈیو کال کے ذریعے تقریب میں موجود رہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

بختاوربھٹو کی آصف ذرداری کے ہمراہ منگنی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری...

 

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر