Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سمیت مختلف وائرسز کا خاتمہ کرنے والا لیمپ تیار

Now Reading:

کورونا سمیت مختلف وائرسز کا خاتمہ کرنے والا لیمپ تیار

کورونا یا کسی اور بیماری کا خطرہ کم کرنے کے لیے لیمپ تیار کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایسا لیمپ پیش کیا گیا ہے جو کورونا سمیت مختلف وائرسز اور جراثیموں کا بڑی حد تک خاتمہ کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

آئس کریم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

آئس کریم میں بھی عالمی وبا کورنا وائرس کی تصدیق نےسب کو...

خیال رہے کہ لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ٹارگوس نامی کمپنی نے متعدد ڈیوائسز پیش کیں۔

ان میں سے بیشتر میں الٹرا وائلٹ روشنی جراثیموں کا صفایا کرنے میں مدد دیتی ہے۔

Advertisement

جبکہ ان میں سے ایک الٹرا وائلٹ لیمپ بھی ہے جس کو کمپیوٹر کی بورڈ اور ماؤس (یا کسی بھی چیز کے اوپر) رکھ کر آن کیا جائے تو وہ 5 منٹ میں 99.9 فیصد وائرسز اور بیکٹریا کا خاتمہ کردیتا ہے۔

اس میں ایسے موشن سنسر موجود ہیں جو خود کار طور پر اس وقت بند ہوجاتے ہیں۔

تاہم جب صارف کی بورڈ یا ماؤس پر کام شروع کرتا ہے، کمپنی کی جانب سے ایک جراثیم کش بیک پیک بھی متعارف کروایا گیا، جس میں 15 سے 17 انچ کے لیپ ٹاپ کو رکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ یہ الٹرا وائلٹ لیمپ اور بیگ آئندہ چند ماہ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ اس بیگ میں جراثیم کش کوٹنگ موجود ہے جو کورونا یا کسی اور بیماری کا خطرہ کم کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر