Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی حکومت کا  24 مئی سے آؤٹ ڈور ڈائننگ کا فیصلہ

Now Reading:

صوبائی حکومت کا  24 مئی سے آؤٹ ڈور ڈائننگ کا فیصلہ

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا ہے کہ 24 مئی سے آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 12 بجے تک اجازت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں ان ڈورڈائننگ پرپابندی برقراررہے گی۔

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ ٹیک اوے 24 گھنٹے کی اجازت ہو گی جبکہ 24 مئی سے کوئٹہ کےعلاوہ دیگراضلاع میں بھی تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیسز میں کمی پر کوئٹہ میں بھی تعلیمی ادارے کھول دیں گےجبکہ تفریحی مقامات کو بھی ایس او پیز کے ساتھ کھول دیا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔

Advertisement

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا مزید کہنا تھا کہ کیسز میں کمی ہوئی تو آہستہ آہستہ دیگر سیکٹرز بھی کھول دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر