Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر شہباز گِل کا شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل

Now Reading:

ڈاکٹر شہباز گِل کا شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے دور میں چینی 130 روپے تک پہنچنے کی وجہ عوام کو بتائیں ،  چاپلوسی کے زریعے وزارتِ عظمیٰ پانے والے درباری عوام کو اپنے دور کی تباہیوں کا بھی بتادیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک لوٹ کر کھانے والے مافیاز کی پشت پناہی کرنے والے میاں مفرور نے کبھی کوئی رپورٹ پبلک نہیں کی اورآج جب ہماری حکومت میں رپورٹس پبلک ہو رہی ہیں تودرباریوں کی دہائیاں مریخ تک پہنچ رہی ہیں۔

 ڈاکٹر شہباز گل نے مزید بتایا کہ بلا تفریق احتساب درباریوں کی دُم پر پاؤں رکھنے کے مترادف ہے تبھی ملک کی مثبت معاشی سمت نے نااہلوں کو چیخنے پر مجبورکر دیا ہے۔

انہوں نے گفتگو کے دوران یہ بھی بتایا کہ آج سٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ارب ڈالر ہیں جبکہ مسلسل دسویں ماہ ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انہوں نے معاشی عشاریے میں مسلسل بہتری کی خوشخبری بھی سنادی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر