Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے

Now Reading:

اداکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کے والد کا انتقال ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ متھیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر یہ افسوس ناک خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mothira M. (@real_mathira)

Advertisement

اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں بتایا کہ میرے والد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

متھیرا کی جانب سے اس پوسٹ میں اپنے والد کے لیے مداحوں و فالوورز  سے دعاؤں کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں والد سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا پہلا پیار ، میرا دوست، میرا یقین ، میرے والد بہت جلد اوپر چلے گئے ہیں۔

متھیرا نے مزید کہا کہ اُن کے والد کی موت نے اُنہیں ایک دوسرے سے دور کر دیا ہے مگر وہ اب بھی اُن کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا منشیات فروش کو پکڑنے کے لیے انوکھا اقدام
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
روس نے ہائپر سونک میزائل بنانے والے سائنسدان کو جیل بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر