Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ

Now Reading:

ایل پی جی کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ
LPG prices increaed by 10 Rupees per Kilo in Pakistan

ایل پی جی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

اوجی ڈی سی ایل نے ایل پی جی 09۔6 فی کلو ، گھریلو سلینڈر 93۔71 فی کلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت  بلتستان میں ایل پی جی 170روپے فی کلو،  گھریلو سلنڈر2000 روپے فی کلو اور کمرشل سلینڈرز 7720روپے میں فروخت ہو گا۔

عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ 30 جون سے ایل پی جی کی قیمت میں 10سے15روپے فی کلو مزید اضافہ ہوگا۔

 واضح رہے کہ عرفان کھوکر نے یہ بھی کہا ہے کہ 30جون سے مکمل گیر ہڑتال کریں گے اور ملک بھر میں ایل پی جی کی سپلائی بند کر دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر