Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں ہاتھیوں کا ایک گشت کرتا جھنڈ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

چین میں ہاتھیوں کا ایک گشت کرتا جھنڈ، ویڈیو وائرل

چین میں ہاتھیوں کا ایک گشت کرتا جھنڈ دیکھا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ہاتھیوں  کی ویڈیو وائرل ہوئی ہو گئی۔

اس جھنڈ کو  ژیانگ کے قصبے کے قریب ایک جنگل میں سوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق یہ ہاتھی گذشتہ 15 ماہ سے سفر کر رہے ہیں اور اپنے مخصوص علاقے سے 500 کلومیٹر کا سفر طے کر چکے ہیں۔

اس حوالے سے چینی حکام نے ان ہاتھیوں کے سفر پر نظر رکھنے کے لیے 14 ڈرون اور 500 افراد تعینات کیے ہیں۔

یہ ہاتھی  جنگلات، کھیتوں،شہروں اور دیہاتوں سے گزرتے ہوئے یہاں پہنچے ہیں۔

ہاتھیوں نے لاکھوں ڈالر کی مالیت کی کھڑی فصلیں اپنی خوراک بھی بنا لی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر