Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل

Now Reading:

دنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل

دنیا کی تیز ترین الیکٹر موٹرسائیکل متعارف کروا دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلوں کے رجحان میں حالیہ برسوں میں تیزی آئی ہے مگر اب تک ان میں زیادہ تیز رفتار مشینیں متعارف نہیں کروائی گئی تھی تاہم اب یہ انتظار بھی ختم ہوا کیانکہ ایک کمپنی نے دنیا کی تیز ترین الیکٹر موٹرسائیکل متعارف کر دی ہے۔

برطانوی کمپنی وائٹ موٹرسائیکل نے اس موٹرسائیکل کو تیار کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ اس کے کانسیپٹ ماڈل نے زمین پر رفتار کا ریکارڈ توڑا ہے۔

ڈبلیو ایم سی 250 ای وی نامی اس بائیک کے نام سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ 250 میل گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔

Advertisement

 [amazonad category=”Electronics”]

یاد رہے کہ اس کا ڈکٹ سسٹم جسے وی ایئر کا نام دیا گیا ہے وہ اسے ایروڈائنامکلی دنیا کی سب سے مؤثر موٹرسائیکل بناتا ہے۔

اس ڈکٹ سسٹم سے ہوا بائیک کے درمیان سے گزرتی ہے جس سے اس کا توازن بہتر ہوتا ہے۔

دوسری جانب بیٹری پیکس اور دیگر برقی نظام نچلے حصے میں موجود ہے جبکہ ڈبل سوئنگ آرم سسپشن سسٹؐ اس بائایک کا حصہ ہے۔

پچھلے ٹائر کو 30 کلو واٹ الیکٹرک موٹرز سے منسلک کیا گیا ہے جبکہ دو 20 کلو واٹ موٹرز اگلے وہیل کا حصہ ہیں۔

مجموعی طور پر یہ موٹرز 100 کلو واٹ یا 1334 ہارس پاور فراہم کرتی ہیں۔

Advertisement

فی الحال تو یہ کانسیپٹ ماڈل ہے مگر کمپنی اسے بتدریج عام صارفین کے لیے متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر