Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سان فرانسسکو :چور دن دہاڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں واردات کر کے فرار

Now Reading:

سان فرانسسکو :چور دن دہاڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں واردات کر کے فرار

کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں چور نے دن دہاڑے ایک ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے تھیلا بھر کر سامان نکالا اور اور باآسانی فرار ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے،  جس نے پوری دنیا کے صارفین کو حیران کردیا۔

[amazonad category=”Auto”]

اس ویڈیو کو لیان میلینڈیز نامی ایک صحافی خاتون نے جیسے ہی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا تو دیکھتے ہی دیکھتے اس ویڈیو پر 5.7 ملین لائیکس اور مختلف کمنٹس کیے گئے۔

وائرل ویڈیو نے اس حوالے سے ایک بہت بڑی آن لائن بحث چھیڑ دی ہے، بہت سے صارفین نے محسوس کیا کہ لڑکے کو سزا ملنی چاہئیے ،انہوں نے قانون کو کسی سنگین جرم کے لئے اس قدر نرمی کرنے پر بھی سخت تنقید کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر