Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت اس مشکل گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

Now Reading:

حکومت اس مشکل گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام  میں ڈاکٹر فردوس لکھتی ہیں کہ ڈہرکی کے قریب ہونے والا ٹرین حادثہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتی ہے۔

 

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ حکومت اور پوری قوم دکھ  اور غم کی اس گھڑی میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ کیساتھ کھڑی ہے ، پنجاب حکومت زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہے۔

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر