
وزیراعظم عمران خان نے آج اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں بجٹ سمیت سیاسی صورتحال پر غور کیا جائیگا جبکہ اجلاس میں ترجمانوں کو بجٹ کے اہم نکات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
اجلاس میں اپوزیشن بیانیہ کی جوابی حکمت عملی ترتیب جائے گی اور سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی مشاورت کی جائیگی۔
واضح رہے کہ پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News