
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے عمور نوجوانان عثمان ڈار کہتے ہیں کہ بیروزگاری اب کوئی بہانہ نہیں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اگر آپ اپنا کاروبار یا کوئی ہنر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کامیاب جوان پروگرام کے تحت ووکیشنل اسکلز اور ہائی ٹیک ٹریننگ کی فراہمی کے حکومتی اقدامات سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
بیروزگاری اب کوئی بہانہ نہیں!
اگر آپ اپنا کاروبار یا کوئی ہنر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کامیاب جوان پروگرام کے تحت ووکیشنل اسکلز اور ہائی ٹیک ٹریننگ کی فراہمی کےحکومتی اقدامات سے فائدہ اٹھائیں،اب تک1 لاکھ 70 ہزار سے زائد نوجوان ہائی ٹیک اسکل کورسز مکمل کر کے روزگار حاصل کر چکے ہیں! pic.twitter.com/dMQm8lY8SyAdvertisement— Usman Dar (@UdarOfficial) June 13, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ اب تک 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد نوجوان ہائی ٹیک اسکل کورسز مکمل کر کے روزگار حاصل کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News