Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سے اسلام آباد جانے والا مسافر اپنا قیمتی سامان کراچی ائیرپورٹ پر بھول گیا ، ائیرپورٹ مینیجر

Now Reading:

کراچی سے اسلام آباد جانے والا مسافر اپنا قیمتی سامان کراچی ائیرپورٹ پر بھول گیا ، ائیرپورٹ مینیجر

کراچی سے اسلام آباد کی پرواز  پی کے 368  میں جانے والا مسافر اپنا قیمتی سامان کراچی ائیرپورٹ پر بھول گیا ہے۔

ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق مسافر سعد احمد اپنا لیپ ٹاپ، آئی ڈی کارڈ ، سونے کی چوڑیاں اور غیرملکی کرنسی ایرپورٹ پر ہی بھول گئے تھے۔

مینیجر کراچی ائیرپورٹ عمران خان کا  کہنا ہے کہ مسافر سعد اپنا سامان  ڈیپارچر لائونج میں بھول گئے تھے جب سی اے اے کی ڈیپارچر ٹرمینل ٹیم نے بیگ پڑا دیکھا تو اسے تحویل میں لے لیا اور فوری سعد کے نبمر پر رابطہ کیا تھا۔

مسافرسعد اسلام آباد سے کراچی واپس آئے تو ان کو سی اے اے کراچی ٹیم نے سامان واپس کردیا تھا۔

واضح رہے کہ مسافر کا مجموعی طور پر 5 لاکھ مالیت کا سامان تھا اور سامان ایمانداری سے لوٹانے پر مسافر نے سی اے اے کراچی ٹیم کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر