سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد قربانی کے جانور خریدنے کیلئے اسلام آباد مویشی پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاو تا ؤ کیا اور اسکے بعد قربانی کے لئے 3 اونٹ خریدے ہیں۔
شیخ رشید نے 5 لاکھ 60 ہزارروپے میں اونٹ خریدے ہیں۔
واضح رہے کہ شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement