وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کہتے ہیں کہ اللہ کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پی ٹی آئی نے کشمیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اب ہمیں کشمیر میں ڈلیور کرنے کے لئے ایک بہترین ٹیم میدان میں اتارنی ہے جبکہ یہ مرحلہ سب سے اہم اور فیصلہ کن ہے۔
اللہ کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ PTI نے کشمیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے
اب ہمیں کشمیر میں ڈلیور کرنے کے لئے ایک بہترین ٹیم میدان میں اتارنی ہےAdvertisement
یہ مرحلہ سب سے اہم اور فیصلہ کن ہے
انشاللہ عمران خان مدینہ کی ریاست کے نظریے پر ایک بہترین ٹیم کے ساتھ کشمیر کی قسمت بدلیں گے— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 26, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ انشاللہ عمران خان مدینہ کی ریاست کے نظریے پر ایک بہترین ٹیم کے ساتھ کشمیر کی قسمت بدلیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News