Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، فرخ حبیب

Now Reading:

کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، فرخ حبیب
فرخ حبیب

پوری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کیخلاف سراپااحتجاج ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے میں ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ترک سفارتخانے میں ترکی اور پاکستان کے تعلقات پر تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک سفارتخانہ کے زیر انتظام یوم جمہوریت و قومی وحدت مین شرکت کر کہ مسرت ہو رہی ہے۔

 وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ کشمیر پر اصولی حمایت کے لیے ترک صدر ادوگان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کشمیر پر ہمیشہ ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پاکستان ان اولین ممالک میں تھا جس نے فوری طور پر ترک حکومت کی باضابطہ حمایت کی۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام اور حکومت اس مشکل موقع پر ترکی کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر