Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف علی زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

Now Reading:

آصف علی زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
سابق صدر

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری پچھلے دو دن سے کراچی کے ضیاالدین ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

تازہ ترین تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کی طبیعت میں اب مزید بہتری آگئی ہے جبکہ فی الحال ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

آصف زرداری کے ہمراہ انتہائی قریبی دوست بھی ہسپتال میں ان کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں کراچی سے لاہور سفر کرنے ، آرام میں کمی اور تھکاوٹ کے باعث ان کی طبیعت بگڑی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر