ایل اے 15 وسطی باغ ہاڑی گہل پولنگ نمبر 86 میں پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور متحارب گروپوں میں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جو لوگ ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں وہ آجائیں۔
واضح رہے کہ کچھ دیر قبل باغ کے پولنگ اسٹیشن میں کارکنان کے درمیان ہوئی ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement