Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشکل حالات کے باوجود پولیس نے عوام کی حفاظت کیلئے مثالی کردار ادا کیا ہے ، عمران اسماعیل

Now Reading:

مشکل حالات کے باوجود پولیس نے عوام کی حفاظت کیلئے مثالی کردار ادا کیا ہے ، عمران اسماعیل
،عمران اسماعیل

گورنر سندھ  عمران اسماعیل نے وطن عزیز میں امن ، استحکام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے پولیس فورس کے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت کی ہے۔

گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود پولیس نے امن اور عوام کی حفاظت کیلئے مثالی کردار ادا کیا ہے جبکہ  ملک کی سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی عظیم قربانیوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ زندہ قومیں تاریخ کی روشنی میں اپنا سفر مسلسل جاری رکھتی ہیں جو ماضی کی روشنی میں قوم کو مستقبل کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرتی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ہر قوم اپنی تاریخ ، روایات ، کلچر اور مقاصد کے حوالے سے مخصوص دن مناتی ہیں جبکہ  ہم کو اپنی تمام تر صلاحیتیں اور قومی وسائل ملک و قوم کی ترقی اور سلامتی کے لئے وقف کر دینی چاہئیے اور یہی یوم شہداء پولیس منانے کا حقیقی پیغام بھی ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر