Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم آج رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیر اعظم آج رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان آج رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے آج براہ راست پہلے شیخوپورہ پہنچیں گے اور اسکے بعد رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان شیخوپورہ کے رکھ جھوک جنگل میں پودا لگا کر پاکستان کے پہلے  اسمارٹ جنگل کا افتتاح کریں گے اور  ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ہواوے کو اس منصوبے کا اسمارٹ شراکت دار بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت  پر دستخط ہوں گے۔

اسکے علاوہ اس موقع پر وزیراعظم خطاب بھی  کریں گے جو پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا جائیگا۔

 وزیر اعظم عمران خان صوبائی ترقیاتی و فلاحی منصوبوں پر برییفنگ بھی لیں گے اور پنجاب حکومت کی تین سالہ کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ، گورنر اور وزراء سمیت اہم شخصیات ملاقاتیں کرینگی۔

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر