Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، عثمان بزدار

Now Reading:

قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔

نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے ، ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے کیونکہ نئی نسل کو معاشی طور پر بااختیار بنا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کو کاروبار کے لیے قرضے فراہم کرکے معاشی خود انحصاری کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ نوجوانوں پر سرمایہ کاری حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے ، پاکستانی نوجوانوں نے زندگی کے ہرشعبے میں اپنی خداداد صلاحیتوں سے ملک کا نام روشن کیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم اور طلحہ طالب نے اولمپکس میں سرتوڑ جدوجہد کر کے نوجوانوں کے لئے مثال قائم کی ہے، نوجوانوں کو با اختیاربنانے کیلئے مزید وسائل اورمواقع فراہم کریں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر