Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق پیش رفت سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا جبکہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرضوں کی فراہمی سے متعلق بھی گفتگو ہوگی۔

اسکے علاوہ وزیراعظم ریور راوی منصوبے سے متعلق اجلاس کی بھی صدارت کریں گےاور وزیراعظم کو منصوبے پر پیش رفت سے آگاہ بھی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیراور معاونین خصوصی شریک ہوں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر