Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری کوشش ہے امتحانات کی مانیٹرنگ ہوتی رہے، اسماعیل راہو

Now Reading:

ہماری کوشش ہے امتحانات کی مانیٹرنگ ہوتی رہے، اسماعیل راہو

وزیر بورڈز اینڈ جامعات اسماعیل راہو کہتے ہیں کہ ہماری کوشش ہے امتحانات کی مانیٹرنگ ہوتی رہے۔

اسماعیل راہو امتحانی مراکز کے دورے پر آج سینٹ جوزف کالج پہنچے ہیں جہاں انہوں نے امتحانی مراکز میں کورونا ایس او پیز اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے اور میڈیا سے گفتگو میں بتایا  کہ کراچی میں 26 ہزار طالبعلم امتحان دے رہے ہی۔

 اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں 8 سو سے زائد امتحانی مراکز قائم ہیں اور ساتھ ہی نقل کی روک تھام کے لیے بھی تمام ممکنہ اقدامات کیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ طلبہ و طالبات کو پرسکون امتحانی ماحول مہیا کریں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کل 1 سو 45 کیسز کاپی کے پکڑے گئے ہیں جس کے باعث 6 انوجلیٹرز کے خلاف کارروائی بھی کی ہے۔

Advertisement

اسماعیل راہو نے واضح کردیا کہ کسی بھی قسم کی غلطی برداشت نہیں کی جائیگی۔

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر