
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج کا دن تمام عالم اسلام کو حق و باطل میں تمیز کرنے کا درس دیتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے یوم عاشورہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام کسی ایک جماعت ، فرقے یا کسی ایک سو چ رکھنے والوں کا دن نہیں ہے۔
عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سیدنا حسین کی قربانی نے اسلامی تاریخ میں اسلام کی سربلندی اور اعلیٰ ترین مقاصد کے حصول کے لیے جان کی بازی لگا دینے کی روایت قائم کی ہے ، سیدنا حسین کی قربانی تاریخ کے ہر دور میں صراط مستقیم پر چلنے والوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کربلا کے شہیدوں نے اپنے قول و فعل سے حق و صداقت کی راہ میں جانثاری کی عظیم تاریخ رقم کی ہے ، انہوں نے پوری استقامت سے اس حق کے لیے اپنی جان قربان کر دی جو آج بنی نوع انسان کا سب سے بڑا امتیاز ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو بھائی، بہنیں، بزرگ، مائیں اور بیٹیاں آج کے دن جلوس میں شریک ہوں وہ کورونا کا خیال ، سماجی فاصلہ رکھیں، ماسک لگائیں، ہاتھوں میں دستانے پہنیں اور سینی ٹائزر سے اپنے ہاتھوں کو صاف رکھیں تاکہ کورونا سے خود اور اپنے گھر والوں کو محفوظ رکھ سکیں۔
مزید پڑھیں
- 10 muharram
- ASHORA
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- IMRAN ASMAEL
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News