Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عطا تارڑ

Now Reading:

ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عطا تارڑ
عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف کو جولائی میں کوئی کال اپ نوٹس موصول نہیں ہوا ، نیب کے پاس نوٹس وصولی کا ریکارڈ ہے تو سامنے لائے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے خلاف 45لاکھ کا کیس چیئرمین نیب کی خصوصی منظوری سے بنوایا گیا ہے ، عمران نیازی کو جس کی گرفتاری پسند ہے نیب ہر حکم بجا لاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بات 7 ارب کے بعد 45لاکھ کے پھول بوٹوں پر آگئی ہے ، میں چیلنج کرتا ہو اس کیس میں کوئی ایک دستاویز دکھا دیں۔

انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف نے اپنے دور میں جاری منصوبوں میں اربوں کی بچت کی تھی  اور آج شہباز شریف کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی رنگ روڈ ،مالم جبہ، پشاور بی آر ٹی منصوبوں پر جواب دو ، عمران نیازی ملک کا کرپٹ ترین حکمران ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس قانونی جنگ کو لڑیں گے ، ہمیں احتجاج کی کال بھی دینی پڑی تو دینگے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر