Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے، کامران بنگش

Now Reading:

امن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے، کامران بنگش
کامران بنگش

 معاون خصوصی برائے اطلاعات  کامران بنگش نے ملاکنڈ میں سیاحوں کو لوٹنے اورلوئیردیرمیں خراب امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے حکم پر ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اورڈسٹرکٹ پولیس افیسر لوئر دیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

کامران بنگش کا کہنا ہے کہ امن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امن وامان کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر