Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن کے قیام کیلئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہوں، متسودا کونینوری

Now Reading:

امن کے قیام کیلئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہوں، متسودا کونینوری

متسودا کونینوری کا کہنا ہے کہ امن و استحکام کے قیام کیلیئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہوں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ بم دھماکہ پر جاپانی سفیر متسودا کونینوری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و استحکام کے قیام کیلیئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہیں، جاپان دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پاکستان اور اس کی بہادر سیکیورٹی فورسز کی حمایت جاری رکھے گا۔

جاپانی سفیر نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بم دھماکہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے، دہشت گردی کسی بھی وجہ سے نہیں ہوسکتی، اس سانحہ پر پاکستان کی حکومت، عوام اور متاثرین سے ہمدردی ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر