Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے امتحانی مراکز میں 215 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں، اسماعیل راہو

Now Reading:

سندھ کے امتحانی مراکز میں 215 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر بورڈ اینڈ جامعات محمد اسماعیل کہتے ہیں کہ سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ اور میر پورخاص ڈویزکے امتحانی مراکز میں 215 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں محمد اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ اصل امیدواروں کی جگہ امتحا ن دینے پر 46 نوجوانون کو  پکڑکر انکے کیسز متعلقہ ڈیسیپلینری کمیٹی کودے دیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 17 طلبہ امتحانی کاپی ردوبدل کرنے پر پکڑے گئے ان کے کیسز بھی متعلقہ ڈیسیپلینری کمیٹی کو دے دیے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر 8 انویجیلیٹرز کومعطل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے شکایت ملنے پر امتحانی مراکزمیں طلبہ کے فونز رکھنے پر پچاس روپے فیس لینے کا بھی نوٹس لے لیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر