Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شجر کاری مہم کی خود قیادت کررہے ہیں، فرخ حبیب

Now Reading:

وزیراعظم شجر کاری مہم کی خود قیادت کررہے ہیں، فرخ حبیب
فرخ حبیب

رجیم چینج سازش نے 8 ماہ میں ملک کو نقصان پہنچایا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان شجر کاری مہم کی خود قیادت کررہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آئی پی سی سی رپورٹ پر  آئندہ 10 سال میں درجہ حرارت شدید بڑھنے کی ریڈ وارننگ جاری کردی ہے۔

Advertisement

 

فرخ حبیب نے مزید لکھا کہ لاہور اربن میوا کی اور آج  بلوجستان لسبیلہ(میانی) مینگروز اور کل لال سوہانرا بہاولپور میں ڈرون شجرکاری ہوگی، ‏وزیراعظم عمران خان موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے کے حوالے سے  عالمی لیڈر بن کر ابھرے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ عالمی ادارے بھی وزیراعظم عمران خان کی ان کاوشوں کے متعرف ہیں جکہ بلین ٹری منصوبہ کو اقوام  متحدہ ، ورلڈ اکنامک فورم اور بون چیلنج میں پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر