Advertisement
Advertisement
Advertisement

جن مقاصد کیلئے آل رسول نے قربانی دی مسلم اُمّہ آج بھی ان مقاصد سے دور ہے، خواجہ آصف

Now Reading:

جن مقاصد کیلئے آل رسول نے قربانی دی مسلم اُمّہ آج بھی ان مقاصد سے دور ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جن مقاصد کیلئے آل رسول نے قربانی دی مسلم اُمّہ آج بھی ان مقاصد سے دور ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما خواجہ آصف نے یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 1400 سال سے یہ دن ہر سال آتا ہے جسے پوری امت آل رسول کی قربانی کو یاد کرتی ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ سوگ مناتی ہے اور عزاداری بھی کرتی ہے ، کربلا میں جو روایت قائم ہوئی اسکا ذکر تو کرتے ہیں لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انسانی تاریخ میں اس سے بڑی قربانی نہیں ملتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یوم عاشور آج اس بات کی تجدید کا دن ہے کہ کن مقاصد کیلئے قربانی دی گئی جو ہم پر فرض ہے ، یہ دین کے مقاصد ہیں یوم عاشور آتا ہے اور چلا جاتا ہے ہمیں کمٹمنٹ کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر