Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کے میزبان جمعیت علماء اسلام ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

Now Reading:

آج کے میزبان جمعیت علماء اسلام ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیڑ مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ آج کے میزبان جمعیت علماء اسلام ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جلسہ گاہ میں مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ کے بہترین انتظامات ہورہے ہیں، اج کے جلسے کا مقصد  سندھ  کے حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کے جلسے کا مقصد ملک کے بدترین مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔

مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ جھوٹی قیادت نے نوکریاں اور گھر دینے کی بات کی تھی، جھوٹی حکومتیں نے صرف  جھوٹے وعدے کیے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک اور ایف بی ار ائی ایم ایف کے حوالے ہے ، حال ہی میں 70 ہزار ملازمین کو فارغ بھی  کیا گیا ہے۔

Advertisement

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہمارا کام ظلم کے خلاف جدو جہدو  کرنا ہے ، ہمیں نتائج کی پروا  نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اللہ مہربان ہے جلد اس حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر