وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ماضی کے الیکشن نے دکھ ہی دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کچھ ادارے صحیح طریقے سے کام نہیں کررہے ہیں۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پی سی ایس کیو کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کررہے ہیں، پی سی ایس آئی آر بھی وہ کام نہیں کرپایا جو اس کا کام ہے۔
انہوں نے کہا کہ سولر پینل کے معیار کے لیے کوریا کے تعاون سے لیبارٹری لگا رہے ہیں اور پتھروں اور ماربل کے حوالے سے بزنس کا جائزہ لے رہے پیں۔
شبلی فراز نے کہا کہ الیکشن متنازعہ رہے ہیں سب جانتے ہیں الیکشن میں کیا ہوتا ہے تبھی 2023 کا الیکشن نیا طریقہ اپنایا جارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن ٹیکنالوجی کے ساتھ کریں گے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بجلی کی قیمتیں بڑھنے پر پریشانی ہے، سستی بجلی کے ہائیڈرل منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔
شبلی فراز نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کا بڑھنا ہمارے لیے سیاسی موت ہے، اپوزیشن کو اس سسٹم سے متعلق آگاہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن بغیر کسی تصدیق کے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر تنقید نہ کریں ، کھلے دل کے ساتھ اپوزیشن کو الیکٹرانک سسٹم کو قبول کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- media talk
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- shibli faraz
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News