Advertisement
Advertisement
Advertisement

محرم الحرام کے مقدس مہینے میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، شیخ رشید

Now Reading:

محرم الحرام کے مقدس مہینے میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، شیخ رشید

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے وزارت داخلہ میں خصوصی اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے اجلاس کی صدارت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  وفاقی حکومت امن وامان کے حوالے سے تمام وسائل مہیا اور سہولیات فراہم کریگی جبکہ امن وامان برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ کی مدد کے لئے سول آرمڈ فورسز بھی تعینات کی جائینگی ۔

 ان کا کہنا تھا کہ حساس علاقوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے ، امن و امان کے انتظامات کا جائیزہ لینے کے لیے صوبائی دارالحکومتوں کا دورہ بھی کرونگا۔

واضح رہے کہ اجلاس میں وفاقی حکومت پنجاب ، بلوچستان ، سندھ ، جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں سمیت سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر نے بھی شرکت کی  ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر