
پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان پر اس وقت پوری دنیا کی نظریں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں امن ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن لانے کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں، افغانستان میں خوشحالی ہو گی تو پاکستان میں خوشحالی ہو گی۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں ، چینی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظام کرنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی حکومت میں زراعت پر زیادہ توجہ دی تھی جبکہ ہم اپنی حکومت میں کاٹن، شوگر، چاول سمیت دیگر اجناس ایکسپورٹ کر رہے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی اتی ہے کسان خوشحال ہوتا ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جو بجٹ ایا عوام دوست نہیں ہے، آئیے دن منی بجٹ آ رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ملک میں مہنگائی آسمان تک پہنچ گئی ہے، تین سالہ کارکردگی کی تشریح سے بہتر ہے عوام کی رائے لے لی جائے۔
انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہمارے تحفظات ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر فیصلہ متعفقہ ہوگا۔
یوسف رضا گیلانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت اپنے طور پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو استعمال نہیں کر سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
- afghanistan
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- MEDIATALK
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- Pakistan
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- YUOSAF RAZA GILLOANI
- بول نیوز
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News