Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور پر ہجوم اجتماعات سے مکمل اجتناب کریں، سارہ اسلم

Now Reading:

بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور پر ہجوم اجتماعات سے مکمل اجتناب کریں، سارہ اسلم

پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ سارہ اسلم نے مختلف سیکٹرز کے لیے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ بلاضرورت گھر سے باہر نکلنے اور پر ہجوم اجتماعات  سے مکمل اجتناب کریں ، شہری کورونا کے خلاف خصوصی حفاظتی تدابیر اختیار کرکے ہی خود کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ صرف اور صرف  ویکسینیشن ہی کورونا وائرس  کے  خلاف  واحد اور موثر علاج ہے ، 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد فوری طور پر ویکسینیشن کروایئں۔

 سیکرٹری سارہ اسلم نے مزید بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے 1,099 نئے کیسز رپورٹ  ہوئے ہیں جبکہ صوبہ بھر میں اموات کی کل تعداد 11,170 ہو گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کی مجموعی مثبت شرح 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی بتادیا ہے کہ تمام سینٹرز پر  ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر