Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی کوششوں سے سعودی عرب سے قیدی رہا ہو رہے ہیں، محمد طاہر محمود اشرفی

Now Reading:

وزیراعظم کی کوششوں سے سعودی عرب سے قیدی رہا ہو رہے ہیں، محمد طاہر محمود اشرفی
اسلام

اسلام

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سعودی عرب اور دیگر عرب اسلامی ممالک سے قیدی رہا ہو رہے ہیں۔

 اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کی معافی پر شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں، جبکہ موجودہ حکومت بیرون ممالک میں موجود پاکستانیوں کیلئے ہر سطح پر سہولتیں پیدا کرنا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام بلاد اسلامیہ و بلاد عرب کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے، عرب پارلیمنٹ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات میں استحکام آئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بین المسالک حسن تعلق قائم ہوجائے تو ملک کے خلاف تمام سازشیں دم توڑ جائیں گی۔

 انہوں نے خطاب میں مزید کہا کہ  شیعہ سنی کے نام پر 15 لاشیں گری تھیں جبکہ ہمارے اکابرین نے قتل و غارت کے خلاف قوم کو جمع کیا ہے۔

Advertisement

حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ امام حسین تو سب کے ہیں، خوف ہوتا ہے ان ایام میں دشمن اپنے کھیل سے آگ نہ لگا دے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ  قانون توڑنے والے کو چھوڑیں گے نہیں قانون شکنی نہ کرنے والوں کو چھیڑیں گے نہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر