Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ عوام کا سوچیں، شہباز گِل

Now Reading:

پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ عوام کا سوچیں، شہباز گِل
شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ عوام کا سوچیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین اور انکے والد کی کرپشن کی بدولت پیپلز پارٹی علاقائی جماعت بن کر رہ گئی ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ سندھ سرکار کی کارکردگی کاغذوں تک محدود ہے، پیپلز پارٹی نے عوام کو جو دکھ دیئے عوام اسکا حساب 2023 کے الیکشن میں لیں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے یہ بھی کہا کہ چوروں اور لٹیروں کا باریاں لگا کر لوٹنے کا دوڑ قصہ پارینہ بن چکا ہے، پرچی چیئرمین کی تمام جدوجہد والد کی کرپشن بچانے کیلئے ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ عوام کا سوچیں جبکہ مراد شاہ صاحب اپوزیشن  لیڈر بننے کے خواب چھوڑیں وزیراعلیٰ بن کر اپنی زمہ داریاں پوری کریں۔

Advertisement

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو عوام نے منتخب کیا ہے اور 2023 انتخابات میں بھی عمران خان ہی عوام کی واحد امید ہے، عمران خان کا پیغام بھی سن لیں این آر او نہیں ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر