وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مجھے الیکشن کمیشن کے ایلفی والے بیان پر بہت افسوس ہوا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر پولنگ والے دن مہر پر ایلفی لگادی جائے، مہر کی ربڑ دانتوں سے توڑ دی جائے تو پولنگ رک جائے گی اور ووٹ کینسل ہوجائیں گے۔
مجھے الیکشن کمیشن کے ایلفی والے بیان پر بہت افسوس ہوا، اگر پولنگ والے دن مہر پر ایلفی لگادی جائے، مہر کی ربڑ دانتوں سے توڑ دی جائے تو پولنگ رک جائے گی، ووٹ کینسل ہوجائیں گے”-
ڈاکٹر شہبازگل کا الیکشن کمیشن کےبیان پر ردعملAdvertisementhttps://t.co/JqiG5HhNe4 via @YouTube
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 12, 2021
واضح رہے کہ آج ملک بھر کے 41 کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 41 کنٹونمنٹ بورڈز میں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 183 اورمسلم لیگ (ن) کے 144 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے 113 امیدوار مدمقابل ہیں۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے کراچی میں سب سے زیادہ 41 امیدوار میدان میں اتارے ہیں، کراچی میں پیپلز پارٹی 40، جماعت اسلامی 38 اور ایم کیو ایم کے 32 امیدوار ہیں۔
لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ میں 10، 10 وارڈز ہیں جبکہ 20 نشستوں پر 268 امیدوار مدمقابل ہیں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- Shahbaz Gill
- taza tareen urdu news
- today
- tweet
- Tweeter
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News