Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن،سیاسی جماعتوں میں پارا ہائی

Now Reading:

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن،سیاسی جماعتوں میں پارا ہائی

سرگودھا میں کنٹونمنٹ بورڈ  الیکشن کے موقع پر سیاسی جماعتوں میں پارا ہائی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں چند گھنٹے باقی ہیں  ،سیاسی گرما گرمی عروج  پر ہے۔

 سرگودھا میں رات گئے صوبائی وزیرِ عنصر مجید کی وارڈ نمبر 9 میں انٹری کے موقع پر لیگی کارکنوں نے  شدید احتجاج اور نعرہ بازی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی کارکنوں نے صوبائی وزیر عنصر مجید کا راستہ روک لیا، صوبائی وزیر عنصر مجید پر لیگی کارکنوں نے مبینہ دھاندلی کا الزام لگا دیا ۔

لیگی رہنماؤں کا کہنا ہےکہ صوبائی وزیر کنٹونمنٹ الیکشن کی آخری رات میں ووٹوں کی خریداری کرنے آئے ہیں۔

Advertisement

لیگی رہنما ؤں کا کہنا ہے کہ کہ  صوبائی وزیر عنصر مجید، تحریک انصاف کے امیدوار محمد آصف رات گئے کمپین کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ  چک 78 شمالی اور دیگر کالونیوں سے صوبائی وزیر نے متعدد افراد کے آئی ڈی کارڈ وصول کئے ہیں، لیگی رہنماؤں نے اپیل کی ہے کہ رات گئے صوبائی وزیر کی کمپین کا الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے۔

صوبائی وزیر عنصر مجید نیازی کا کہنا ہے کہ میں یہاں عیادت کیلئے آیا ہوں کمپین کرنے کا الزام من گھڑت ہے اور  آئی  ڈی کارڈ اکٹھے کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں پیش ہونےکیلئےدرخواست دائر
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس؛ مزیدگواہان پر جرح مکمل، سماعت 31 مئی تک ملتوی
نمل جانےوالی جیپ حادثےکاشکار، 6 افراد جاں بحق
وزیر اعظم کی مرحوم صدر رئیسی اور ساتھیوں کے حوالے سے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت
ایف بی آر اِن لینڈ ریونیو گریڈ 16کے 8 افسران کی گریڈ17میں ترقی
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر