وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار سے پنجاب کے پسماندہ علاقو ں کے 200 سے زائد افراد کی ملاقاتیں ہوئی ہیں اسکے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو بھی کھلی کچہری میں طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے فردا فردا ہر ملاقاتی کو اپنے پاس بلا کر ان کا مسئلہ سنا اور انہوں نے افسران کو عوامی مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی ہدایات دی ہیں۔
لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام ہی میرا اثاثہ ہے، میرے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کا سفر رواں دواں ہے اور مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ الزامات لگائے والے پیچھے رہ گئے ہیں جبکہ نیا پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور بڑھتا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس موقع پر ڈی جی پی آرثمن رائے نے”عوامی آگاہی کاؤنٹر“کے بارے میں بریفنگ دی اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ”عوامی آگاہی کاؤنٹر“میں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- CM Punjab
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- Pakistan
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- Punjab
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- Usman Buzdar
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News