Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماس ریسلنگ چیمپئین شپ جیتنے والے سید اورنگزیب شاہ بھلوال پہنچ گئے

Now Reading:

ماس ریسلنگ چیمپئین شپ جیتنے والے سید اورنگزیب شاہ بھلوال پہنچ گئے

ماس ریسلنگ چیمپئین شپ جیتنے والے سید اورنگزیب شاہ بھلوال پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکی میں 22 ملکی ماس ریسلنگ چیمپئین شپ میں براؤن میڈل حاصل کرنے والے سید اورنگزیب شاہ کا ان کے آبائی شہر کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ماس ریسلنگ چیمپئین شپ میں براؤن میڈل حاصل کرنے والے سید اورنگزیب شاہ کے استقبال میں شہریوں کی جانب سے کئی من پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کیئے گئے ہیں۔

ماس ریسلنگ چیمپئین شپ میں براؤن میڈل حاصل کرنے والے سید اورنگزیب شاہ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ہم  حکومتی سرپرستی نہ ہونے کے باوجود ماس ریسلنگ میں انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کر رہے ہیں اگر حکومت سرپرستی کرے تو وہ ملک کیلئے مزید کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب ماس ریسلنگ چیمپئین شپ میں براؤن میڈل حاصل کرنے والے سید اورنگزیب شاہ کے ٹرینر حاجی عنصر نے کہا ہے کہ  سید اورنگزیب شاہ جیسے کئی کھلاڑی وسائل نہ ہونے سے اپنی صلاحیتوں کااظہار نہیں کر پارہے ہیں، سید اورنگزیب نے اپنی مدد آپ اور دوستوں سے مل کر سپانسر کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ماس ریسلنگ چیمپئین شپ میں براؤن میڈل حاصل کرنے والے سید اورنگزیب شاہ نے  اس سے قبل ازبکستان میں منعقد ہونے والی ورلڈ ماس ریسلنگ چمپئین شپ میں سلور میڈل حاصل کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر